ایران میں FATF کا کام تمام !

ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل نے مخالفت کرکے ایف اے ٹی ایف کا کام تمام کردیا ہے۔/ تشخیص مصلحت نظام کونسل نے گارڈین کونسل کے نام خط میں ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے سنگین خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔ ان خامیوں کی نشاندہی کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دو کونسلیں اسلامی جمہوریہ ایران کی ایف اے ٹی ایف میں شمولیت کی سخت مخالف ہیں۔

ایران میں FATF کا کام تمام !