30 / 1

یوم ولادت با سعادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر حرم مطہر رضوی کے ساتھ ساتھ مشہد مقدس کے پورے شہر کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔