تسنیم کے دفتر میں امام رضا(ع) کے القابات پر مشتمل فن پاروں کی رونمائی

عشرہ کرامت کے موقع پر خبر رساں ادارے تسنیم کے مرکزی دفتر میں ایران کے معروف فنکار اور خطاط "مرتضی نداف" کے امام رضا علیہ السلام کے القابات پر مبنی 8 فن پاروں کی رونمائی کی گئی۔