ذرا اپنے فوجیوں سے پوچھ لو کہ ہم ہرجگہ موجود ہیں

جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں اپنے فوجیوں کو ڈائپر اور لنگوٹ پہنا کے بھیجا کرو، تمہارے فوجیوں کی شلواریں بھیگ جاتی ہیں، تم ہمیں دھمکی دیتے ہو, ذرا اپنے فوجیوں سے پوچھ لو کہ ہم ہرجگہ موجود ہیں, ہم حسینی ہیں، ہم اہل شہادت ہیں, ہم سپاہ قدس ہیں اور تمہارا مقابلہ سپاہ قدس سے ہے۔

ذرا اپنے فوجیوں سے پوچھ لو کہ ہم ہرجگہ موجود ہیں