میر سلیم نے تسنیم سے گفتگو میں کہا: ٹرمپ کو مذاکرات کی شہوت ہے/ امریکہ پر اعتماد ہرگز نہیں/ تشخیص مصلحت نظام کے رکن کا کہنا تھا کہ امریکہ زیادہ طلب، زورگو اور کینہ پرور ہے۔ ٹرمپ اور ان کی حکومت پر ایران کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے کسی قسم کا اعتماد نہیں کرنا چاہئے۔

1 / 1