ظریف: امریکہ کو مجبور کریں گے کہ وہ پابندیوں کا نشہ چھوڑ دے/ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پابندیوں کا نشہ ہوگیا ہے، آئندہ چند ماہ کے دوران واشنگٹن کو دکھائیں گے کہ اسے اس نشے کو ترک کرنے کیلئے کیسے مجبور کیا جاتا ہے۔

1 / 1