شہید حسینی کی یاد میں فرزند امام کانفرنس کی تصاویر

ایران میں مقیم پاکستانیوں اور عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کی موجودگی میں تہران کے فرہنگ سرائے اندیشہ میں علامہ شہید عارف حسین حسینی کی یاد میں "فرزند امام" کے عنوان سے عثیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔