اب عالمی میڈیا نے یمنی بچوں کی بس پر حملے کے حوالے سے کیوں چپ سادھ رکھی ہے؟ / بین الاقوامی حالات پر نظر رکھنے والے ایک ماہر کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ یمن میں جنگ ایک عالمی جنگ ہے جس میں تسلط پسند قوتیں یمن کے مظلوم عوام پر اپنا نظام کا غلبہ چاہتے ہیں۔

1 / 1