مراوی فلپائن

مراوی ،علاقہ جنوبی لاناؤ کا مرکزی شہر

 اس شہر کو ٹھنڈے موسم اور بلند سطح مرتفع پر واقع ہونے کی وجہ سے موسم گرما کا جنوبی دار الحکومت بھی کہا جاتا ہےمراوی2007ء کی مردم شماری کے مطابق مراوی شہر کو شہری علاقہ کا درجہ دیا گیا ہے اور آبادی 177,391 افراد پر مشتمل ہے۔مراویمراوی شہر مسلم اکثریت والا علاقہ ہے جہاں 90 فیصد مسلم آبادی ہے۔ نشہ آور اشیاء اور جوا قانوناً ممنوع ہے، تاہم غیر مسلم آبادی اس قانون سے مستثنی ہے۔مراوی شہر دریائے لاناؤ سے 2,300 فٹ (700 م) بلندی پر واقع ہے۔اس سطح مرتفع پر واقع ہونے کی وجہ سے مراوی کا موسم ٹھنڈا اور فرحت بخش ہوتا ہے، نیز سال بھر وقتاً فوقتاً بارش کی وجہ سے موسم میں حدت زیادہ نہیں ہوتی۔مراوی شہر مسلم اکثریت والا علاقہ ہے جہاں 90 فیصد مسلم آبادی ہے۔ نشہ آور اشیاء اور جوا قانوناً ممنوع ہے، تاہم غیر مسلم آبادی اس قانون سے مستثنی ہے۔مراوی شہر دریائے لاناؤ سے 2,300 فٹ (700 م) بلندی پر واقع ہے۔اس سطح مرتفع پر واقع ہونے کی وجہ سے مراوی کا موسم ٹھنڈا اور فرحت بخش ہوتا ہے، نیز سال بھر وقتاً فوقتاً بارش کی وجہ سے موسم میں حدت زیادہ نہیں ہوتی۔