عید کی خوشیاں اپنوں کے سنگ

پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا تھا-

ہزاروں فرزندان اسلام اللہ کے حضور سربسجود ہوئے اور سنت ابراہیمیؑ پر عمل کیا  مساجد اور عید گاہوں کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھےہزاروں فرزندان اسلام اللہ کے حضور سربسجود ہوئے اور سنت ابراہیمیؑ پر عمل کیا ہزاروں فرزندان اسلام اللہ کے حضور سربسجود ہوئے اور سنت ابراہیمیؑ پر عمل کیا لڑکیوں نے نت نئے لباس پہن کر عید کی خوشیاں منائیں اس موقع پر خواتین اور بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے اور انہوں نے بھی عید کی خوشیاں منائی اور ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ خواتین نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارک باد دیلڑکیوں نے عید کی مناسبت سے ہاتھوں پر مہندی کے ڈیزائن بھی بنوائے جبکہ بچے اپنے من پسند جانوروں کی قربانی سے قبل خاطر توازع کرتے نظر آئے۔مہندی لگے ہاتھوں سے ملکی سلامتی کےلیے دعائیں کی گئیں لڑکیوں نے عید کی مناسبت سے ہاتھوں پر مہندی کے ڈیزائن بھی بنوائے جبکہ بچے اپنے من پسند جانوروں کی قربانی سے قبل خاطر توازع کرتے نظر آئے۔