6 / 1

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے مشہد مقدس، قم مقدس،پاکستان، ہندوستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ایام فاطمیہ کی مجالس آج سےجاری ہیں۔