سعودی عرب میں بچوں کو شیعہ کلنگ کی تربیت + ویڈیو

خبر کا کوڈ: 1126736 خدمت: دنیا
کودکان سعودی

سوشل میڈیا کے سرگرم کارکنوں نے سعودی بچوں کو شیعہ کلنگ کے تدریسی طریقوں سے متعلق ایک چونکا دینے والی ویڈیو جاری کی ہے

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس مختصر فلم میں، سعودی بچوں نے ایک تھیٹر پرفارمنس کے ذریعے سے نفرت انگیز اظہارات بیان کرتے ہوئے مکتب اهل بیت عصمت و طهارت(ع) کے پیرو مسلمانوں کو کربلا سے یمن تک قتل عام اور خون پینے کی دھمکی دی ہے۔

سعودی بچوں کی تفرقہ آمیز افکار نیچے دئے گئے ویڈیو میں دیکھئے:

 

 

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری