داعش اور اسرائیل کی سودے بازی

صیہونی نسل پرست حکومت اور دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان بہت زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے۔ ان دونوں عناصر نسل پرستی پر مبنی حکومت کے خواہاں ہیں۔ اپنے آپ کو خدا کے برگزیدہ بندے اور دوسروں کو تباہ و بربادی کے مستحق سمجھتے ہیں۔ ان دونوں حکومتوں اور تحریکوں کے خلاف جنگ، صرف اور صرف حق کے لئےجدوجہد کرنا ہے

داعش اور اسرائیل کی سودے بازی