"شنگریلا"؛ پہاڑوں کے دامن میں مسکراتی پاکستان کی دلکش وادی/ تصویری رپورٹ

"شنگریلا" پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے ضلع "اسکردو" میں واقع "کچورا وادی" قراقرم کے فلک شگاف پہاڑوں سے گھیرا ہوا ایک دلکش اور دل لبھانے والا سیاحتی مقام ہے۔

"شنگریلا"؛ پہاڑوں کے دامن میں مسکراتی پاکستان کی دلکش وادی/ تصویری رپورٹ

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گلگت بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کےٹو، براڈ پِیک اور گشابروم وغیرہ کی طرف وادی اسکردو سے ہوتے ہوئے ہی جا سکتے ہیں۔

دنیا بھر سے سیاح ان پہاڑوں کو دیکھنے اور سر کرنے کی چاہ میں مغناطیسی کشش کی طرح کھنچے چلے آتے ہیں۔

اس علاقے میں صرف پہاڑ ہی نہیں بلکہ نہایت خوبصورت جھیلیں بھی دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف جلب کرتی ہیں ان خوبصورت جھیلوں میں سے ایک شنگریلا جھیل ہے جس کی تصویری رپورٹ قارئین کی حاضر خدمت ہے۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی سیاحت خبریں
اہم ترین سیاحت خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری