خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات


خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایران آرمی سے منسلک خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے مسئولین اور کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے نمائندے نے آیت اللہ العظمی حضرت سید علی خامنہ ای کے نشر و اشاعت کے دفتر کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے مسئولین اور کمانڈروں نے اپنے سپریم لیڈر سے ملاقات کا شرف حاصل کیا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری