کیا عاصمہ جہانگیر کی احمد شہید کی جگہ تقرری امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف نئے کھیل کا آغاز ہوسکتا ہے؟


کیا عاصمہ جہانگیر کی احمد شہید کی جگہ تقرری امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف نئے کھیل کا آغاز ہوسکتا ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے عاصمہ جہانگیر کو احمد شہید کا جانشین بنانا پاکستان میں ایران کے خلاف نئے کھیل کا آغاز ہوسکتا ہے کیونکہ ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کے موجودہ رپورٹر نے اس ملک کے خلاف منفی رپورٹنگ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کے رپورٹر احمد شہید نے گزشتہ دنوں اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر رواں سال نومبر کے مہینے میں اپنی ملازمت کے خاتمے کی خبر دی اور لکھا کہ دو ماہ بعد اپنی ذمہ داریوں کو عاصمہ جہانگیر کے حوالے کریگا۔

ایران کے خلاف انتہائی منفی کردار ادا کرنے والے احمد شہید کی تمام اطلاعات کے تانے بانے دہشت گروہ منافقین (ایم کے او) اور دیگر علیحدگی پسند گروہوں کے ذرائع سے ملتے جلتے تھے یہی وجہ تھی کہ اس کی اطلاعات کا کوئی معیار نہیں رہا تھا تاہم دستیاب ثبوتوں کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ اس ایڈجسمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آنے والی۔

احمد شہید کی نامزد جانشین عاصمہ جہانگیر کے بارے میں۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری