داعشیوں کے فحش گھروں میں کیا کیا ہوتا ہے؟/ ویڈیو رپورٹ


داعشیوں کے فحش گھروں میں کیا کیا ہوتا ہے؟/ ویڈیو رپورٹ

شام کے شہر منبج سے منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک جیل کو دکھایا گیا ہے جو خواتین کو قید اور جنسی طور پر تشدد کرنے کے لئے استعمال ہوتی تھی۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روزنامہ ڈیلی میل کی جانب سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک گھر کے کئی کمرے دکھائے گئے ہیں جو خواتین کو قید میں رکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔

ڈیلی میل نے اس گھر کو دہشت گرد گروہ داعش کی جیل کے طور پر متعارف کرایا ہے جہاں خواتین کو قید اور جنسی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔

ذیل میں اس ویڈیو کو مشاہدہ فرمائیں:

 


 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری