ایران – افغانستان کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح/ تصویری رپورٹ


ایران – افغانستان کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح/ تصویری رپورٹ

ایران کے ٹرانسپورٹ اور ریلوے کے وزیر، افغانستان میں سفیر اور ھرات کے گورنر کی موجودگی میں خواف – سنگان ریلوے لائن کا افتتاح دونوں ممالک کی مشترکہ سرحد چاہ سرخ کے مقام پر ہوا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، خواف- ھرات کے درمیان ریلوے کی تیسری لائن کا افتتاح ایران کے ٹرانسپورٹ اور ریلوے کے وزیر، افغانستان میں ایران کے سفیر اور ھرات کے گورنر کی موجودگی میں دونوں ممالک کی مشترکہ سرحد چاہ سرخ میں ہوا۔

ایران کے ٹرانسپورٹ اور ریلوے کے وزیر عباس آخوندی نے کہا ہےکہ آج ہم نے ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ ایران کے شہر خواف سے شروع ہو کر افغانستان کے شہر ھرات تک جا پہنچتا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ اس منصوبے کا 77 کلو میٹر تک کام مکمل ہوچکا ہے۔

ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن کی افتتاحی تقریب کی تصاویر ذیل میں دیکھئے:

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری