بحرین عالم اسلام میں تفرقہ ڈالنے سے پرہیز کرے


بحرین عالم اسلام میں تفرقہ ڈالنے سے پرہیز کرے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ آل خیلفہ مسلم دنیا میں تفرقہ بازی کے تعاقب سےاجتناب کرے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ بہرام قاسمی نے بحرینی وزیر خارجہ کے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران والے حج کے مسئلے کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں، کے ردعمل میں کہا: آل خیلفہ کو خطے میں متعصب اور تکراری باتوں کے شکار ہونےکی بجائے اپنےخدشات کو اپنے اندرونی مسائل پر مرکوز کرنا چاہئے اور مسلمانوں کے اہم ترین مسائل سے متعلق اور وہ بھی گزشتہ سال مناسانحے میں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام کا حوالہ دئے بغیر ٹانگ اٹکانے اور اظہار خیال کرنے سے پرہیز کرے اور مسلم دنیا میں تفرقہ بازی کےتعاقب سے اجتناب کرے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری