شام کے شہر قنیطرہ کے مضافات پر اسرائیل کے فضائی حملے


شام کے شہر قنیطرہ کے مضافات پر اسرائیل کے فضائی حملے

اسرائیل نے ایک بار پھر قنیطرہ کے مضافات پر بم گرائے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی طیاروں نے قنیطرہ کے مضافات میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بم گرائے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے پیر کے روز بھی شامی فوج کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا تھا۔


 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری