«تسنیم» ایرانی میڈیا میں سیاحتی خبروں کے حوالے سے سرفہرست/ تصویری رپورٹ


«تسنیم» ایرانی میڈیا میں سیاحتی خبروں کے حوالے سے سرفہرست/ تصویری رپورٹ

«تسنیم» خبر رساں ادارہ بین الاقوامی سیاحت کے دن کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملک بھر کے خبر رساں اداروں میں سیاحتی خبروں کے حوالے سے سرفہرست قرار دیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، بین الاقوامی سیاحت کے دن کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر حکومتی وزرا کی موجودگی میں منعقد ہونے والی تقریب میں تسنیم نیوز کو ملک بھر کے خبر رساں اداروں میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔

مذکورہ تقریب میں میڈیا کے ساتھ ساتھ ، سیاحت کی صنعت میں سرمایہ کاری اور اس کی خدمت کرنے والے سرگرم کارکنوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری