بھارتی فورسز نے کشمیر کے "چچا آزادی" کو بھی گرفتار کر لیا + ویڈیو


بھارتی فورسز نے کشمیر کے "چچا آزادی" کو بھی گرفتار کر لیا + ویڈیو

یہ بزرگ جو کشمیر میں "چچا آزادی" کے نام سے جانے جاتے ہیں، عملی طور پر کشمیر کی آزادی کے نعروں کے وزیر کے نام سے بھی معروف ہو گئے ہیں۔ ان کا اصلی نام "سرجان برکتی" ہے جو اپنے پرجوش نعروں کی وجہ سے بھارتی فورسز کی جانب سے گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، کشمیر کے بزرگ شخصیت سرجان برکتی جو چچا آزادی کے نام سے مشہور ہیں، بھارتی فورسز کی جانب سے گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

یہ بزرگ، چچا آزادی کے علاوہ کشمیر کی آزادی کے نعروں کے وزیر سے بھی جانے جاتے ہیں۔

نیچے دئے گئے ویڈیو میں چچا آزادی کے پرجوش نعرے ملاحظہ فرمائیں:

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری