شہید کی وصیت امام خامنہ ای کی زبانی+ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 1202685 خدمت: ایران
شہید

امام خامنہ ای نے ایک شہید کے جنازے کی تدفین کے موقع پر حرام اور حلال کے بارے میں گفتگو کی۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم نے فرمایا کہ شہدا کے وصیت ناموں کا مطالعہ کیا جائے تو انسان حیران رہ جاتا ہے۔ ایک شہید نے وصیت نامے میں لکھا تھا کہ جو کچھ میں نے پڑھا ہے وہ بیت المال کے اخراجات سے ہی پڑھا ہے، میرے پاس ایک سائیکل ہے جو بیت المال کے پیسوں سے خرید کر مجھے دی گئی تھی، جب میں شہید ہوجاؤں تو اس کو فروخت کرکے پیسے واپس کردئے جائیں۔

مذکورہ وصیت کے بارے میں امام خامنہ ای کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری