مغربی بغداد میں خودکش دھماکہ


مغربی بغداد میں خودکش دھماکہ

ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ العامل محلے میں دہشت گردوں نے ایک زودار دھماکہ کیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک خود کش بمبار نے العامل محلے میں داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

الجزیرہ چینل نے خبردی ہے کہ خودکش دھماکے میں 4 شہید اور 11 زخمی ہوچکے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری