تصویری رپورٹ/

شام کے حسکہ شہر میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ/ 37 افراد جاں بحق

خبر کا کوڈ: 1204136 خدمت: دنیا
حسکه

شامی شہر حسکہ میں شادی کی تقریب خودکش حملے کا نشانہ بنی جسے کے نتیجے میں 37 باراتی جاں بحق ہوئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شام کے شہر حسکہ کے علاقے صفیا میں ایک خودکش بمبار نے خود کو شادی کی تقریب میں زوردار دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 37 افراد شہید اور 95 زخمی ہوگئے۔

تصاویر ملاحظہ کیجئے:

یاد رہے کہ دہشت گردوں نے کئی مرتبہ اس شہر کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

دوسری طرف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورسز حلب شہر کی آزادی کی خاطر کامیابی کے ساتھ پیش قدمی کر رہے ہیں۔


 

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری