فلسطینی جوان نے دو صہیونی اہلکاروں کو ہلاک کردیا
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ایک فلسطینی جوان نے 4 سے 7 اہلکاروں کو زخمی کر دیا ہے۔
تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایک بس پر حملے کے نتیجے میں 4 سے 7 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، بیت المقدس میں گولیوں کا نشانہ بننے سے دو صہیونی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔