محرم الحرام کے جلوسوں کا تحفظ، اہم شہراہوں پر دوکانیں سیل


محرم الحرام کے جلوسوں کا تحفظ، اہم شہراہوں پر دوکانیں سیل

پاکستان کے بڑَے شہروں میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کی تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے انتظامیہ نے جلوسوں کی گزرگاہوں پر مختلف قسم کے موانع اورکنٹینرز رکھ کر سڑکوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، راولپنڈی، پیشاور، گلگت، سکردو، کوئٹہ، سرگودھا، مظفرآباد ۔۔۔ میں 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کی تحفظ اور امن و امان کو کو یقینی بنانے کے لئے انتظامیہ نے جلوسوں کی گزرگاہوں پر مختلف قسم کے موانع اورکنٹینرز رکھ کر سڑکوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے، پولیس کی ٹیمیں جلوس کے گزرگاہوں پر پہرہ دے رہی ہیں تا کہ ہر قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچا جاسکے۔

واضح رہے پولیس انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوامی طور پر بھی حفاظتی اقدامات کئے جاتے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری