امام بارگاہ آل عمران مشہد مقدس میں پاکستانیوں کی عزاداری کے مراسم/ تصویری رپورٹ


امام بارگاہ آل عمران مشہد مقدس میں پاکستانیوں کی عزاداری کے مراسم/ تصویری رپورٹ

امام بارگاہ آل عمران مشہد مقدس میں عشرہ محرم الحرام کی نویں مجلس حضرت علی اکبر علیہ السلام کی یاد میں برپا ہوئی جس میں کثیر تعداد میں پاکستانی طلبا اور زائرین امام رضا علیہ السلام نے شرکت کی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، امام بارگاہ آل عمران مشہد مقدس میں گزشتہ سالوں کی مانند امسال بھی عشرہ محرم الحرام کی مجالس کا انعقاد کیا گیا جن میں یہاں مقیم پاکستانی طلبا اور علمائے کرام سمیت زائرین کی بڑی تعداد شرکت کرتے رہے۔

امام بارگاہ آل عمران میں آج نویں مجلس حضرت علی اکبر علیہ السلام کی یاد میں برپا ہوئی جس میں کثیر تعداد میں پاکستانی طلبا اور زائرین امام رضا علیہ السلام نے شرکت کی۔

ذیل میں اس مجلس کی تصوریری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری