عراقی افواج کا موصل میں داعش کے خلاف آپریشن کی اینفوگرافی


عراقی افواج کا موصل میں داعش کے خلاف آپریشن کی اینفوگرافی

عراقی وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ رواں سال کے آخر تک موصل کو دہشت گردوں کی چنگل سے آزاد کرالیا جائے گا۔ اسی سلسلے میں عراقی مسلح افواج کی وسیع پیمانے پر کارروائیوں کے پانچ روز مکمل ہو چکے ہیں۔ اس آپریشن کی اینفوگرافی قارئین کے پیش خدمت ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ رواں سال کے آخر تک موصل کو دہشت گردوں کی چنگل سے آزاد کرالیا جائے گا۔

اسی سلسلے میں موصل کو آزاد کرانے کے لئے وسیع پیمانے پر کارروائی شروع ہوچکی ہے جو اس گروہ کا عراق میں آخری گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

موصل جنگ کی اینفوگرافی دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری