موگرینی تہران پہنچ گئیں


موگرینی تہران پہنچ گئیں

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی، ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئی ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئیں ہیں جو آج (ہفتہ 29 اکتوبر) کو ایران کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گی۔

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی ملاقات اور گفتگو کرے گی۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری