موگرینی کی صدر روحانی کے ساتھ ملاقات


موگرینی کی صدر روحانی کے ساتھ ملاقات

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڑریکا موگرینی نے چند منٹ پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

موگرینی گزشتہ رات تہران پہنچی ہیں اور اس سے قبل بھی انہوں نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور شام کے مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری