عراقی فوج موصل شہر میں داخل ہوگئی


عراقی فوج موصل شہر میں داخل ہوگئی

موصولہ اطلاعات کے مطابق، عراقی مسلح افواج کچھ لمحے قبل موصل شہر کے محلہ الکرامہ میں داخل ہوچکی ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کچھ لمحے قبل عراقی مسلح افواج موصل شہر کے محلہ الکرامہ میں داخل ہوچکی ہیں۔

یاد رہے کہ عراقی وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ رواں سال کے آخر تک موصل کو دہشت گردوں کی چنگل سے آزاد کرالیا جائے گا۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری