امام خامنہ ای:حریم اھل بیت علیہم السلام کے دفاع میں شہید ہونے والوں پر ہمیں فخر ہے

خبر کا کوڈ: 1228873 خدمت: ایران
دیدار جمعی از خانواده شهدای مدافع حرم با مقام معظم رهبری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ امام خامنہ ای نے تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اھل بیت علیہم السلام کے دفاع میں اپنی جانیں قربان کرنے والوں پر ہمیں فخر ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے مقام معظم رہبری کے دفترکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شہدائے مدافین حرم کے اھل خانہ اور اقربا کی ایک بڑی تعداد نے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

امام خامنہ ای نے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ شہداء نے اھل بیت اطہار علیہم السلام کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ ہمیں ان کی قربانیوں پر فخر ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری