بھارت اسرائیلی ڈرون طیاروں پر جدیدترین میزائل سسٹم نصب کرےگا


بھارت اسرائیلی ڈرون طیاروں پر جدیدترین میزائل سسٹم نصب کرےگا

ہندوستان اسرائیلی ڈرون طیاروں پر جدید ترین میزائل سسٹم نصب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان بغیر پائلٹ کے اسرائیلی  ہیرون ڈرون طیاروں پر جدید ترین میزائل سسٹم لگائے گا۔

تفصیلات کے مطابق، اس منصوبے کو فہد نام دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان وسیع پیمانے پر فوجی تعاون جاری ہے اور ہندوستان اسرائیل سے ڈرون، میزائل اور جنگی مشقیں سمیت کئی دفاعی معاہدے کرچکا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری