چین کے وزیر دفاع کل ایران کے دورے پر روانہ ہونگے


چین کے وزیر دفاع کل ایران کے دورے پر روانہ ہونگے

چینی وزیر دفاع تین روزہ دورے پر کل تہران پہنچ جائیں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  چین کے وزیر دفاع اپنے ایرانی ہم منصب سردار دھقانی کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل تہران پہنچ رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل چانگ وانگ کوانگ ایران کے تین روزہ دورے کے دوران ایران کے مسلح افواج کے ساتھ خطے کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری