میں نے بھی جانا ہے، ارے جانا ہے مجھے بھی، چاہے میری جان چلی جائے + ویڈیو


میں نے بھی جانا ہے، ارے جانا ہے مجھے بھی، چاہے میری جان چلی جائے + ویڈیو

ایران کے معروف مداح اہلبیت علیھم السلام سید رضا نریمانی نے امام خامنہ ای کے حضور، ہزاروں نوجوانوں کے درمیان اپنی خوبصورت اور دلنشین آواز میں مرثیہ سرائی کی۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، ایران کے معروف مداح اہلبیت علیھم السلام سید رضا نریمانی نے امام خامنہ ای کے حضور، ہزاروں نوجوانوں کے درمیان اپنی خوبصورت اور دلنشین آواز میں مرثیہ سرائی کی جس کی ویڈیو قارئین کے لئے پیش کی جاتی ہے:

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری