پشاور اور ملحقہ علاقوں میں دھند کا راج؛ معمولات زندگی شدید متاثر/ تصویری رپورٹ


پشاور اور ملحقہ علاقوں میں دھند کا راج؛ معمولات زندگی شدید متاثر/ تصویری رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور اور اسکے ملحقہ علاقے علی الصبح دھند کے لپیٹ میں آجاتے ہیں جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوتی ھے۔

خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور اور اسکے ملحقہ علاقے مردان، چارسدہ وغیرہ علی الصبح دھند کے لپیٹ میں آجاتے ہیں جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوتی ھے۔

تفصیلات کے مطابق، دھند کی وجہ سے ٹریفک بھی خاصی کم رہتی ہے۔

متاثرہ علاقوں میں لوگوں نے نماز استسکا بھی پڑھ لیا ہے تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق، دھند کا راج مزید تین چہار روز تک جاری رھیگا جس کی وجہ سے موسم مزید  ٹھنڈا اور خشک ہونے کا امکان ہے۔

تصاویر ملاحظہ کریں:

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری