امام رضا علیہ السلام کے لئے پیدل سفر کرنے والے زائرین کا حال و احوال + ویڈیو

خبر کا کوڈ: 1250517 خدمت: ایران
زائزان امام رضا

اربعین حسینی مارچ کے بعد زائرین کی بڑی تعداد امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس کی جانب پیدل سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، زائرین امام رضا علیہ السلام جو مختلف شہروں سے مشہد مقدس کی جانب پیدل سفر کرتے آرہے ہیں، کا حال و احوال ہی مختلف ہے۔

ان دنوں زائرین کے بڑے بڑے قافلے امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے مراسم منانے کے لئے مشہد مقدس کی جانب رخ کر چکے ہیں۔

نیچے دئے گئے ویڈیو میں زائرین امام رضا علیہ السلام کا حال و احوال جانئے:

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری