ترک وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے


ترک وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

ترک وزیرخارجہ تہران میں ایرانی اعلیٰ حکام سے خطے کے مسائل کے بارے میں ملاقاتیں کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  ترک وزیر خارجہ اپنے ایرانی هم منصب سے دوطرفه روابط اور علاقائی صورتحال پر مذاکرات کریں گے۔

واضح رہے کہ ترک وزیر خارجه کا دوره، ایرانی هم منصب محمد جواد ظریف کی دعوت پر کیا گیا ہے۔

ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، مولود چاوش اوغلو ایرانی سینیئر حکام کے ساتھ دوطرفه روابط، علاقائی اور عالمی امور کے حوالے سے ایرانی حکام کے ساتھ  اهم ملاقاتیں کریں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری