ایرانی فوج کے خصوصی دستوں کی پانی اور خشکی میں مشقیں/ تصویری رپورٹ


ایرانی فوج کے خصوصی دستوں کی پانی اور خشکی میں مشقیں/ تصویری رپورٹ

اسلامی جمہوری ایران کی بحری فوج کو روزانہ کی بنیاد پر تربیت دی جارہی ہے، آرمی کے خصوصی دستے بالخصوص ''نداجا'' آزاد سازی کے کارروائیوں میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، نداجا خلیج عدن میں تجارتی مال بردار جہازوں کی حفاظت بھی کرتی ہے، بحری فوج کے دستے آبنائے عدن اور باب المندب میں بحری جنگی جہازوں کی حفاظت پر مامور ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کی تربیتی مشقیں کی گئی ہیں جن کی تصویری جھلکیاں قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری