محمد جواد ظریف چین پہنچ گئے

ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان دورے کے بعد چین پہنچ گئے ہیں۔

محمد جواد ظریف چین پہنچ گئے

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان میں ہونے والے ہارٹ آف ایشیاء کے اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد اب چین پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ  ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ہارٹ آف ایشیاء کے اجلاس کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی ہے۔

مربوط خبریں
سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری