سپاہ صحابہ کوہستان اور گلگت بلتستان کے امیر کا حکومت تحلیل کر کے فوجی حکومت کا مطالبہ


سپاہ صحابہ کوہستان اور گلگت بلتستان کے امیر کا حکومت تحلیل کر کے فوجی حکومت کا مطالبہ

سپاہ صحابہ کوہستان اور گلگت بلتستان کے امیر قاضی نثار احمد نے گلگت بلتستان کی حکومت کو تحلیل کر کے فوجی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، سپاہ صحابی گلگت کوہستان کے قاضی نثار احمد نے گلگت بلتستان کی حکومت کو تحلیل کر کے فوجی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سپاہ صحابہ کے قاضی نثار احمد نے نیکٹا کے قوانین کی عمل در آمد کی درخواست کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ساتھ ہی قراقرم یونیورسٹی (کے آئی یو) میں فساد پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دیگر تمام طلبہ اور اہلسنت کے طلباء سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے امتحانات پرامن طریقے سے جاری رکھیں۔

ہم کسی کو بھی بدامنی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے اور پاک فوج کے سپہ سالار سے درخواست کی ہے کہ گلگت بلتستان کی لاقانونیت کے خلاف از خود نوٹس لے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری