صہیونی فوج نے ایک فلسطینی مسلمان کو شہید کردیا

خبر کا کوڈ: 1261899 خدمت: دنیا
اسرائیل

نابلس میں صہیونی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی مسلمان کو شہید کردیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل فوج نے نابلس میں واقع شمال مغربی کنارے کے علاقے میں نہایت بے دردی کے ساتھ ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی جوان اسرائیلی فوج پر حملہ کرنے کا اردہ رکھتا تھا۔

یاد رہے کہ اسرائیلی غاصب فوج نے فلسطینی مسلمانوں پر ظلم و بربریت کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

    تازہ ترین خبریں