فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی امام خامنہ ای سے ملاقات/ تصویری رپورٹ


فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی امام خامنہ ای سے ملاقات/ تصویری رپورٹ

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے آج دوپہر امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے مقام معظم رہبری کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے آج (بدھ 14 دسمبر) دوپہر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے اس ملاقات میں امام خامنہ ای کے ساتھ مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری