فلپائن میں چرچ کے قریب دھماکہ

ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن میں ایک چرچ کے قریب زوردار دھماکہ کیا گیا ہے۔

فلپائن میں چرچ کے قریب دھماکہ

تسنیم خبر رساں ادارے نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ فلپائن میں ایک چرچ کے قریب ایک زوردار دھماکے میں 12 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ دھماکہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ لوگ حضرت عیسی علیہ السلام کی میلاد کا جشن منانے چرچ میں جمع تھے۔

دھماکہ چرچ کے قریب کھڑی گاڑی میں کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری