ایران نے اپنے منجمد اثاثوں میں سے 10 بلین ڈالر دریافت کئے ہیں

امریکی روزنامہ "وال اسٹریٹ جرنل" نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے گزشتہ تین سالوں کے دوران اپنے منجمد اثاثوں میں سے 10 بلین ڈالر دریافت کئے ہیں۔

ایران نے اپنے منجمد اثاثوں میں سے 10 بلین ڈالر دریافت کئے ہیں

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، امریکی روزنامہ "وال اسٹریٹ جرنل" نے لکھا ہے کہ ایران نے گزشتہ تین سالوں کے دوران اپنے منجمد شدہ اثاثوں سے 10 بلین ڈالر دریافت کئے ہیں۔

امریکی روزنامے نے مزید لکھا ہے کہ ایران گزشتہ تین سالوں کے دوران اپنے منجمد اثاثوں میں سے 10 بلین ڈالر وصول کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

روزنامے کے مطابق، ایران نے یہ رقم نقد اور سونے کی صورت میں دریافت کی ہے۔
 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری