شام کے دارالحکومت دمشق میں نئے سال کی خوشیاں/ تصویری رپورٹ

شام کے دارالحکومت دمشق میں مسیحی برادری نے نئے سال کی خوشیاں منانے کیلئے تفریحی مقامات اور شاپنگ مالز کا رخ کیا۔

شام کے دارالحکومت دمشق میں نئے سال کی خوشیاں/ تصویری رپورٹ

خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، اگرچہ شام گزشتہ 6 سالوں سے امریکہ اور اس کے حامی دہشتگردوں کی جانب سے مسلط کردہ خونین جنگ کی زد میں ہے لیکن وہاں کی مسیحی برادری نے شہر کی سڑکوں، عمارتوں اور شاپنگ مالز کو سجاکر نئے سال کی آمد کا خوب جشن منایا۔

دئے گئے تصاویر میں شام کے دارالحکومت دمشق کے شہریوں کا جشن منانا قابل دید ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری