حسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت

ملک بھر کی طرح ضلع اٹک کی تحصیل حسن ابدال میں بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری صوبہ پنجاب و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن مہمان خصوصی تھے۔ جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شایان شان طریقے سے اپنے قائد سے عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور بھٹو لنگر بھی تقسیم ہوا۔

حسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادتحسن ابدال؛ ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت