ترک سرحد کے قریب شامی علاقے اعزاز میں دھماکے کی فلم و تصاویر

شام کے شہر اعزاز میں آئل ٹینکر بم دھماکے میں 60 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔

ترک سرحد کے قریب شامی علاقے اعزاز میں دھماکے کی فلم و تصاویر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، ترک سرحد سے ملحقہ صوبہ حلب کے علاقے اعزاز میں بم دھماکے سے 60 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق، زخمیوں کی تعداد 50 بتائی گئی ہے۔

بعض خبر رساں اداروں نے دھماکے میں زیادہ تعداد میں افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تعداد 60 سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری