اردغان: شام جنگ بندی معاہدہ نہایت اہم ہے


اردغان: شام جنگ بندی معاہدہ نہایت اہم ہے

ترک صدر رجب طیب اردغان نے شام جنگ بندی معاہدے کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، ترک صدر رجب طیب اردغان نے تاکید کی ہے کہ شام جنگ بندی معاہدہ توڑنے اور مکرر خلاف ورزی کے باوجود نہایت اہم موقع ہے۔

اردغان نے صدارتی محل میں ترک سفیروں کی نویں کانفرنس کے دوران کہا: ترکی نے ماسکو میں ایران اور روس کے مذاکرات سمیت دیگر مواقع پر، قزاقستان مذاکرات منعقد کرنے کی راہ ہموار کی۔

انہوں نے تاکید کی کہ شام میں جنگ بندی کے حوالے سے کیا گیا معاہدہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری